جان شیر خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جان شیر خان
Jansher Khan in happy mood.jpeg
 

شخصی معلومات
پیدائش 15 جون 1969 (51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پشاور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیماری پارکنسن کی بیماری[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اسکواش کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل اسکوائش  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جان شیر خان (Jansher Khan) ایک عالمی نمبر 1 پروفیشنل پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران میں انہوں نے ورلڈ اوپن ریکارڈ آٹھ مرتبہ اور برٹش اوپن چھ مرتبہ جیتا۔[3] جان شیر خان کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ اسکواش کے کھیل میں پاکستان کے تقریباً 50 سالہ تسلط کاخاتمہ ہو گیا۔[4]
15جون 1969ء اسکواش کے عظیم کھلاڑی جان شیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔
جان شیر خان پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بہادر خان پاکستان ایئر فورس سے وابستہ تھے اور ان کے دو بھائی محب اللہ خان جونیئر اور اطلس خان اسکواش کے کھیل سے وابستہ تھے۔ 1986ء میں جان شیر خان نے پہلی مرتبہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ 1987ء میں انہوں نے پہلی مرتبہ ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ اور 1992ء میں پہلی مرتبہ برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔ جان شیر خان 99 پروفیشنل ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jansher-Khan — بنام: Jansher Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. یو آر ایل مرجع: http://timesofindia.indiatimes.com/sports/more-sports/others/Squash-great-Jansher-Khan-diagnosed-with-Parkinsonism-disease/articleshow/10305293.cms
  3. Pearson، David. "Movement is the Key". colorado.edu. University of Colorado, Boulder. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2015. When Jansher Khan first appeared on the world scene it was his movement, not his racket skills, that singled him out and held all the top squash experts in awe. 
  4. Sansom، Ian. "Great dynasties of the world: The Khans". The Guardian. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 اکتوبر 2015. 
  5. http://www.pakistanconnections.com/history/detail/1969-06-15/733

بیرونی روابط[ترمیم]