جان مور (ڈائریکٹر)
Appearance
جان مور (ڈائریکٹر) | |
---|---|
جان مور، 13 اکتوبر 2008ء
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1970 (عمر 53–54 سال) ڈونڈوک، آئر لینڈ |
رہائش | لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا |
شہریت | جمہوریہ آئرلینڈ |
زوجہ | فیونا کونون (2005–تاحال) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈبلن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
پیشہ | ڈائریکٹر، پروڈیوسر، قلم کار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
جان مور (John Moore) ایک آئرش ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور مصنف ہے۔ اسے بہترین طور پر 2001ء میں بننے والی فلم بیہاینڈ اینیمی لائنز کے لیے جانا جاتا ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر جان مور (ڈائریکٹر) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/61960803