جان موگوفلی
ظاہری ہیئت
ڈاکٹر جان موگوفلی | |
|---|---|
| ذاتی تفصیلات | |
| پیدائش | چاٹو، تنگانییکا |
| جماعت | چاما چا ماپینڈوزی (1977–) |
| شریک حیات | جینیتھ موگوفلی |
| مادر علمی | دارالسلام یونیورسٹی |
| عسکری خدمات | |
| وفاداری | |
| شاخ | قومی خدمات |
| سالہائے فعالیت | جولائی 1983ء–جون 1984ء |
جان پوبے جوزف موگوفلی (1959ء – 2021ء) تنزانیہ کے سابق صدر تھے۔ انھوں تنزانیہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں سيسيئیم پارٹی کے بینر تلے 58.46٪ ووٹ حاصل کے کے جیتے تھے۔ انھوں ان انتخابات میں سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے رہنما ایڈورڈ لوواسا کو شکست دی۔ ایڈورڈ لوساوا کو کل 39.97٪ ووٹ حاصل ہوئے۔ صدر منتخب ہونے سے پہلے موگوفلی نے ایک ایماندار سیاسی رہنما کے طور پر شہرت حاصل کی تھی۔ اس سے پہلے وہ سال 2010ء سے تنزانیہ کے وزیر تعمیر کے عہدے پر کام کر رہے تھے۔ جبکہ اُس سے پہلے وہ 1995ء سے 2000ء تک نائب وزیر تعمیر رہے۔ [1][2]
تعلیم
[ترمیم]انھوں نے 1988ء میں کیمیا اور ریاضی کے ساتھ دار السلام یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ سال 1994ء میں کیمیا میں ماسٹرز اور 2009ء میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری دار السلام یونیورسٹی سے ہی حاصل کی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Member of Parliament CV" [तंजीनियाई संसद सदस्य] (بزبان अँग्रेजी). तंजानिया की संसद. Archived from the original on 13 जुलाई 2015. Retrieved 5 नवंबर 2015.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=and|آرکائیو تاریخ=(help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ "John Magufuli Declared Winner in Tanzania's Presidential Election" [जॉन मगुफुली तंजानिया के राष्ट्रपति चुनाव में विजेता घोषित] (بزبان अँग्रेजी). नाय टाइम्स. Archived from the original on 2019-01-10. Retrieved 5 नवंबर 2015.
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|تاریخ رسائی=(help)اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
زمرہ جات:
- نامعلوم پیرامیٹرز استعمال کرنے والے صفحات
- 1959ء کی پیدائشیں
- تنزانی رومن کیتھولک
- تنزانیہ کے ایم پی اے 1995ء-2000ء
- تنزانیہ کے ایم پی اے 2000ء-2005ء
- تنزانیہ کے ایم پی اے 2005ء-2010ء
- تنزانیہ کے ایم پی اے 2010ء -2015ء
- تنزانیہ کے صدور
- جامعہ دارالسلام کے فضلا
- کووڈ-19 سازش نظریہ ساز
- ویکسین مخالف فعالت پسند
- بیسویں صدی کے ریاضی دان
- اکیسویں صدی کے ریاضی دان
- اکیسویں صدی کے کیمیا دان
- بیسویں صدی کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
- وزرائے تنزانیہ
- تنزانی سازشی نظریہ ساز
- بیسویں صدی کے کیمیا دان
- تنزانیہ کے وزرائے محنت
- تنزانیہ کے وزرائے زراعت