یان وین آئیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جان وان آئیچک سے رجوع مکرر)

یان وین آئیک ایک ولدنیزی رنگ روغنی مصور تھا جن کا شمار پندرہویں صدی کے ممتازترین مصوروں میں ہوتا ہے- ان کے فنپاروں میں بالخصوص میڈونا ان دہ چرچ خاصی مشہور ہے-