جان چہارم لاسکاریس
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(یونانی میں: Ιωάννης Δ΄ Λάσκαρις) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 25 دسمبر 1250ء ازنیق |
||||||
تاریخ وفات | سنہ 1305ء (54–55 سال) | ||||||
شہریت | بازنطینی سلطنت | ||||||
عارضہ | اندھا پن | ||||||
والد | تھیودور دوم لاسکاریس [1] | ||||||
خاندان | لاسکاریس | ||||||
مناصب | |||||||
بازنطینی شہنشاہ | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 1259 – 25 دسمبر 1261 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | حاکم | ||||||
درستی - ترمیم |
جان چہارم لاسکاریس (انگریزی: John IV Laskaris) (یونانی: Ἰωάννης Δούκας Λάσκαρις، Iōannēs Doukas Laskaris; دسمبر 25, 1250 – 1305) 16 اگست 1258ء سے 25 دسمبر 1261ء تک سلطنت نیقیہ کے چوتھے شہنشاہ تھے، جو چوتھی صلیبی جنگ کے دوران رومن کیتھولک فوج کے ہاتھوں قسطنطنیہ کی غارت گری کے بعد تشکیل پانے والی یونانی جانشین ریاستوں میں سے ایک تھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
مزید پڑھیے
[ترمیم]- آکسفورڈ ڈکشنری آف بازنطیوم، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس، 1991.
جان چہارم لاسکاریس لاسکاریس شاہی سلسلہ پیدائش: 25 دسمبر 1250 وفات: نامعلوم 1305
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطنت نیقیہ 1258–1261 مع مائیکل ہشتم پالایولوگوس (1259–1261) |
مابعد |