مندرجات کا رخ کریں

جان ڈی راکفیلر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان ڈی راکفیلر
(انگریزی میں: John D. Rockefeller)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: John Davison Rockefeller sr.)  ویکی ڈیٹا پر  (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 8 جولا‎ئی 1839ء [1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رچ فورڈ، نیویارک   ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 23 مئی 1937ء (98 سال)[1][2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرمنڈ بیچ، فلوریڈا [7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن لیک ویو قبرستان   ویکی ڈیٹا پر  (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کلیولینڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ جرمنی   ویکی ڈیٹا پر  (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجیت لورا اسپیل مین راک فیلر (1864–1915)[12]  ویکی ڈیٹا پر  (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جان ڈی راکافیلر جونیئر [13]،  الٹا راکفیلر پرینٹس ،  ایڈتھ راکفیلر میک کارمک   ویکی ڈیٹا پر  (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی برائنt اینڈ سٹریٹن کالج   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کار انداز [14]،  محاسب ،  بینکار ،  انسان دوست [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1][15]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 663400000 امریکی ڈالر (2007)  ویکی ڈیٹا پر  (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جان راکفیلر ایک امریکی صنعتکار اور سرمایہ دار تھا جو نیویارک کے قریب ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ 1859ء میں ایک کمیشن ایجنٹ کا حصے دار بن گیا۔ چار سال بعد تیل صاف کرنے کا ایک چھوٹا سا کارخانہ کھولا اور خوب ترقی کی۔ 1870ء میں اوہایو میں سٹینڈرڈ آئل کمپنی قائم کی۔ اور پورے ملک میں تیل کی پائپ لائن بچھانے کا اجارہ حاصل کیا۔ جب حکومت نے سٹیل کارپوریشن قائم کی تو اس کا سب سے بڑا حصہ دار راک رافیل تھا۔ اس نے ریلوے کمپنیوں اور بنکوں میں بھی کافی حصص خرید رکھے تھے۔ انسانی فلاح و بہبود کے کاموں کے سلسلے میں کلیسا، وائی ایم سی اے اور اصلاحی انجمنوں کی بری مدد کی۔ 1892ء میں شکاگو یونیورسٹی کی بنیاد رکھی۔ 1901ء میں پرورش اطفال اور معاشرتی علوم کی ترقی کی خاطر اپنی بیوی کی یاد میں لارا سپلمین راک فیلر میموریل فاؤنڈیشن قائم کیا۔

  1. 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14639280k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  2. 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-D-Rockefeller — بنام: John D. Rockefeller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w698868g — بنام: John D. Rockefeller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/886 — بنام: John Davison Rockefeller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rockefeller-john-davison — بنام: John Davison Rockefeller
  6. 1 2 GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=johndavisonrockefelj — بنام: John D. Rockefeller
  7. http://www.timelines.ws/states/FLORIDA.HTML
  8. http://www.timelines.ws/20thcent/1937.HTML
  9. http://www.nytimes.com/2010/06/09/business/09estate.html?src=busln
  10. http://www.nytimes.com/2010/06/09/business/09estate.html
  11. http://www.nytimes.com/2006/12/04/world/asia/04azerbaijan.html?ref=world
  12. 1 2 عنوان : Kindred Britain
  13. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — تاریخ اشاعت: 7 فروری 2018 — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500447584 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 مئی 2021
  14. 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118745603 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
  15. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/37823331