جان کلیٹن (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جان کلیٹن
ذاتی معلومات
مکمل نامجان مورٹن کلیٹن
پیدائش17 نومبر 1857(1857-11-17)
چیسٹرفیلڈ, انگلینڈ
وفات1 اپریل 1938(1938-40-10) (عمر  80 سال)
ویسٹ ساؤتھ بورن، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
18811883ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس22 اگست 1881 ڈربی شائر  بمقابلہ  یارکشائر
آخری فرسٹ کلاس21 مئی 1883 ڈربی شائر  بمقابلہ  سرے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 3
بیٹنگ اوسط 1.00
100s/50s /
ٹاپ اسکور 2
گیندیں کرائیں 16
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 0-11
کیچ/سٹمپ 1
ماخذ: [1]، 3 فروری 2011

جان مورٹن کلیٹن (پیدائش:17 نومبر 1857ء)|(انتقال:1 اپریل 1938ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جو 1881ء اور 1883ء میں ڈربی شائر کے لیے کھیلا۔ کلیٹن نے اپنے بھائی جوزف ایڈورڈ کلیٹن کے ساتھ 20ویں صدی کے اوائل تک کلیٹن اینڈ کمپنی چلائی۔ وہ 1890ء سے 1892ء تک چیسٹر فیلڈ کے میئر رہے۔ [1]کلیٹن نے 1884ء میں چیسٹر فیلڈ کے رابنسن کے ولیم بریڈبری رابنسن کی بیٹی ماریہ رابنسن سے شادی کی۔

انتقال[ترمیم]

کلیٹن کا انتقال 1 اپریل 1938ء کو ویسٹ ساؤتھ بورن میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]