جان (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جان (انگریزی: Can) ترکی زبان کا مذکر ذاتی اور خاندانی نام ہے۔ یہ نام ترکوں اور قفقاز لوگوں میں بہت ہی عام ہے۔ اس کے معانی اور مطالب روح، جان، نفس یا پھر قلب کے ہو سکتے ہیں۔ ترکی زبان کا استعمال در حقیقت فارسی سے ماخوذ ہے جو عربی زبان کے ایسے ہی نام جان سے لیا گیا ہے۔ اس کے بر عکس قفقازی استعمال قفقازی زبان کے لفظ جانبرک سے ماخوذ ہے۔ ترکی میں کئی بار جان کا تلفظ عام انگریزی نام جان (John) کے مشابہ سنا گیا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]