جاوی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جاوانی زبان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
جاوی زبان
ذاتی نام (جاوی میں: Basa Jawa خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آبائی لیبل (P1705) ویکی ڈیٹا پر
Javanese language distribution.png 

متکلمین 84308740 (2000)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متکلمین (P1098) ویکی ڈیٹا پر
کتابت لاطینی حروفِ تہجی[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رسم الخط (P282) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 639-1 jv  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 639-1 code (P218) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 639-2 jav  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 639-2 code (P219) ویکی ڈیٹا پر
آیزو 639-3 jav  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ISO 639-3 code (P220) ویکی ڈیٹا پر

جاوی (ꦧꦱꦗꦮ، باسا جاوا، عام بول چال میں ꦕꦫꦗꦮ، چرا جاوا) جاوی قوم کی زبان ہے، جو انڈونیشیا میں جزیرہ جاوا کے مشرقی اور وسطی حصوں میں آباد ہیں۔ جاوی زبان کے کچھ متکلمین مغربی جاوا کے شمالی ساحلی کناروں میں بھی ہیں۔ یہ 98 ملین سے زائد افراد کی مقامی زبان ہے[2] (انڈونیشیا کی مجموعی آبادی کے 42٪ سے زائد)۔

جاوی آسٹرونیشیائی زبانوں میں سے ایک ہے، لیکن یہ خاص طور پر دیگر زبانوں سے قریب تر نہیں اور اس کی زمرہ بندی کر پانا خاصا مشکل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]