مندرجات کا رخ کریں

جاوید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاوید
تلفظ[ˈdʒa:ʋɛ:d]
صنفمذکر
اصل
معنیeternal
اصل علاقہایران

'جاوید اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ابدی، پائے دار اور ہمیشہ رہنے والے کے ہیں۔[1]

==نام کا پہلا حصہ==* جاوید اختر (پیدائش 1945)، شاعر،مکالمہ نگار اور بھارتی فلمی منظرنگار* موسی جاوید چوہان (پیدائش 1948)، کینیڈا میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر* جاوید احمد غامدی (پیدائش 1951)، پاکستانی مسلمان عالم دین اور مفسر* جاوید شیخ (پیدائش 1954)، پاکستانی اداکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر* جاوید میانداد (پیدائش 1957)، سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی* جاوید راہی (پیدائش 1970)، بھارتی شاعر، نقاد اور عالم* جاوید قدیر (پیدائش 1976)، سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی* جاوید کریم (پیدائش 1979)، بنگلہ دیشی-جرمن نژاد امریکی کمپیوٹر پروگرامر اور شریک بانی یوٹیوب* جاوید علی، بھارتی پس منظر گلوکار* جاوید برکی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی* جاوید چوہدری، پاکستانی اخبار کے کالم نگار* جاوید اقبال، پاکستان کی سپریم کورٹ کے جسٹس اور بلوچستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس* مخدوم جاوید ہاشمی، پاکستانی سیاست دان

نام کا آخری جز

[ترمیم]
پاکستان* ناصر جاوید (پیدائش 1966)، پاکستانی پیدائش امریکی کرکٹ کھلاڑی* عاقب جاوید (پیدائش 1972)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کوچ_

== مزید دیکھیے ==* حیات جاوید، الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی، سر سید احمد خان کی سوانح حیات* جاوید نامہ، شاعر اور فلسفی، محمد اقبال کی فارسی شاعری میں مثنوی۔

حوالہ جات

[ترمیم]