جاوید بشیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جاوید بشیر
ذاتی معلومات
پیدائش 8 اگست 1973ء (عمر 46 سال)[1][2]لاہور, Pakistan
اصناف Sufi, قوالی, Classical, Pop, Rock
پیشے Singer
آلات Vocals
سالہائے فعالیت 2001 – present
متعلقہ کارروائیاں Mekaal Hasan Band, Shankar Ehsaan Loy, پریتم, Coke Studio Pakistan, Coke Studio Pakistan, Coke Studio Pakistan

جاوید بشیر (پ:8 اگست 1973ء) پاکستانی پس پردہ گلوکار ہیں۔ وہ لوک موسیقی اور صوفی موسیقی سے تعلق رکھتے ہیں۔ کئی بھارت کی فلموں کے لیے بھی گا چکے ہیں۔ انھیں ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کا استاد کہا جاتا ہے۔ نیز کوک سٹوڈیو میں گائے گانوں سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "BBC – Music – Javed Bashir"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013۔
  2. "Javed Bashir – Singer – MySwar"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2013۔