جاوید جعفری
جاوید جعفری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 دسمبر 1963 (60 سال) مراد آباد |
رہائش | ممبئی |
شہریت | ![]() |
جماعت | عام آدمی پارٹی |
زوجہ | زیبا بختیار (1989–1990) حبیبہ جعفری (1991–) |
اولاد | علویہ جعفری، میزان جعفری، عباس جعفری |
والد | جگدیپ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | الائنس مانچسٹر بزنس اسکول |
پیشہ | اداکار، صوتی اداکار، مزاحیہ اداکار، ٹی وی پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
سید جاوید احمد جعفری (پیدائش: 4 دسمبر 1963) ایک ہندوستانی اداکار، ڈانسر، اور مزاح نگار ہیں جو ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن شوز میں نظر آتے ہیں۔ وہ کامیڈین جگدیپ کے فرزند ہیں۔ انہوں نے مارچ 2014 میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) میں شمولیت اختیار کی اور لکھنؤ حلقہ سے 2014 کے ہندوستانی عام انتخابات میں حصہ لیااور پانچویں نمبر پر رہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Jaaved Jaaferi [@] (31 March 2014). "Contesting election from Lukhnow as AAP candidate..here's to change..Jai Hind!!!" (ٹویٹ) – ٹویٹر سے.
زمرہ جات:
- 1963ء کی پیدائشیں
- 4 دسمبر کی پیدائشیں
- بھارتی اداکار سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- ممبئی کے سیاست دان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- عام آدمی پارٹی کے سیاست دان
- ممبئی کے مرد اداکار
- بھارتی ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- ہندوستانی شیعہ شخصیات
- بھارتی مرد صوتی اداکار
- بقید حیات شخصیات
- مسلم مرد مزاحیہ فنکار