جاوید راہی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گوجری زبان پر کام کرنے والے محقق ڈاکٹرجاویدراہی کی پیدائش بھارتی جموںوکشمیر کے پونچھ ضلع میں 1970 میں ہوئی۔ انہوں نے سال 2004 میں جموں یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی- آپ نے گوجر تاریخ و ثقافت پر ایک درجن کتابیں لکھی ہیں۔

آپ کو بھارت سرکار کی جانب سے کئی انعامات سے نوازا گیا ہےجن میں قومی فیلوشپ بھی شامل ہے۔ڈاکٹر راہی جموں و کشمیر اکیڈیمی آف ارٹ کلچر اینڈلینگویجز میں گوجری شعبہ کے سربرا ہیں۔