جاوید کوڈو
ظاہری ہیئت
| جاوید کوڈو | |
|---|---|
| (اردو میں: جاوید کوڈو) | |
| معلومات شخصیت | |
| تاریخ پیدائش | سنہ 1975ء |
| وفات | 13 اپریل 2025ء (49–50 سال) لاہور |
| شہریت | |
| عارضہ | بونا پن |
| تعداد اولاد | 3 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | اداکار |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
جاوید کوڈو ، پاکستانی سٹیج کے ایک معروف مزاحیہ اداکار تھے۔[1] وہ اپنے پستہ قد کی وجہ سے مقبول تھے۔[2][3][4]
انھوں نے بے شمار سٹیج ڈراموں ،فلموں اور ٹی وی پر کام کیا۔ جاوید کوڈو 45 سال سے میڈیا انڈسٹری کی خدمت کر رہے تھے،انھوں نے اب تک سٹیج ڈراموں سمیت 150 فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔ جاوید کوڈو نے اپنے کیریئر کا آغاز 1981ء میں ڈراما سودے باز سے کیا، انھوں نے 150 پنجابی اور اردو فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔[5]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال بیماری کے ساتھ ایک طویل جنگ کے بعد 13 اپریل 2025ء کو لاہور میں ہوا۔[6][7] [8]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Actor, comedian Javed Kodu breathes his last after prolonged illness". www.geo.tv (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-04-13.
- ↑ "Javed Kodu recounts ordeal he faced with dwarfism". دنیا نیوز (بزبان انگریزی). 29 Jun 2024. Retrieved 2025-04-13.
- ↑ "Veteran Pakistani comedian Javed 'Kodu' passes away after prolonged illness". Arab News (بزبان انگریزی). 13 Apr 2025. Retrieved 2025-04-13.
- ↑ "Javed Kodu emotionally shares insulting behavior of society". 24 نیوز ایچ ڈی (بزبان انگریزی). 6 Oct 2024. Retrieved 2025-04-13.
- ↑ "Beloved comedy actor Javed Kodu passes away". Brecorder (بزبان انگریزی). 13 Apr 2025. Retrieved 2025-04-13.
- ↑ https://www.dawn.com/news/1903963/renowned-comedian-javed-kodu-passes-away
- ↑ "Ainak Wala Jin actor Javed Kodu passes away after prolonged illness". ایکسپریس ٹریبیون پاکستان (بزبان انگریزی). 13 Apr 2025. Retrieved 2025-04-13.
- ↑ "کامیڈین اداکار جاوید کوڈو انتقال کرگئے"۔ روزنامہ جنگ.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-13
