مندرجات کا رخ کریں

جاپانی زبانیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جاپانی
ژاپُنی-ریکیوئی
جغرافیائی
تقسیم
جاپان
لسانی درجہ بندیدنیا کا ایک بنیادی لسانی خاندان
ذیلی تقسیمیں
رموزِ زبان
ISO 639-5jpx
گلوٹولاگjapo1237
The Japonic languages

جاپانائی زبانیں اصل میں اس مجموعہ الجزائر میں بولی جانی والی زبانوں پر مشتمل زبانوں کے خاندان کو کہا جاتا ہے جسے جاپانی مجموعہ الجزائر کہتے ہیں۔ جاپانائی زبانوں کا یہ خاندان ریوکیوئی زبانوں اور جاپانی زبان پر مشتمل ہے اسی وجہ سے اس کو جاپانائی کے ساتھ ساتھ جاپانی-ریوکیوئی خاندان زبان بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ‌جات

[ترمیم]