مندرجات کا رخ کریں

جاپان کا پرچم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جاپان
Japan
نام نس ہوکی[1] یا ہنومارو[2]
استعمالات شہری پرچم اور ریاستی پرچم اور ensign Small vexillological symbol or pictogram in black and white showing the different uses of the flag
تناسب 2:3 [1]
اختیاریت پہلی بار 7 اکتوبر 1889 کو متعارف کریا گيا، دوبارہ 30 جون 1954 کو اختیار کیا گيا۔
نمونہ سفید پس منظر پر سرخ قرص
Variant flag of جاپان

Japan

استعمالات بحریہ ensign Small vexillological symbol or pictogram in black and white showing the different uses of the flag
تناسب 2:3[3]
نمونہ طلوع آفتاب والا پرچم استعمال کیا جاتا ہے ; سفید رنگ کے اوپر سرخ قرص سے 16 شعاعیں نکل کر پرچم کے کناروں تک جاتی ہیں۔

جاپان کا قومی پرچم سفید مستطیل نما ہے، جس کے درمیان میں ایک بڑا سرخ قرص (دائرہ) ہے (جو سورج کی نماہندگی کرتا ہے)۔ اس پرچم کا سرکاری نام نس ہوکی (جاپانی: 日章旗) ہے۔ لیکن یہ عام طور پر ہنومارو (日の丸، سورج کا دائرہ) کے نام سے جانا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب