مندرجات کا رخ کریں

جایئو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جایئو

جائیو متحدّہ امریکا میں جنما ایک طرز رقص ہے جو افریقی-امریکیوں باشندوں نے 1940 کی دہائ میں ایجاد کیا۔ یہ جٹربگ رقص کی ایک پرجوش قسم ہے جو ایک جھول رقص ہے۔

بؤلرومی رقّاصی میں جائیو پانچ بینالاقوامی لاطینی رقصوں میں سے ہے۔ مقابلوں میں اس کو 44 تھاپ فی منٹ کے حساب سے نانچا جاتا ہے تاہم عام طور پر یہ رفتار 32 سے 40 کے بیچ ہوتی ہے۔