جبریل فؤاد حداد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیخ
جبریل فواد حداد
جبريل فؤاد حداد
معلومات شخصیت
پیدائش 1960 (عمر 63–64 سال) عیسوی یا 1380 ہجری[1]
بیروت، لبنان
رہائش برونائی دار السلام  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام فواد حداد
عملی زندگی
پیشہ عالم دین، شیخ الحدیث، مصنف
ملازمت جامعہ برونائی دارالسلام
جبریل حداد
لقبشیخ
ذاتی
مذہباسلام
دور حکومتلبنانی اسکالر
فرقہسنی
فقہی مسلکشافعی
معتقداتاشعری
بنیادی دلچسپیفقہ، تصوف، [2] عقیدہ
طریقتنقشبندی
پیشہعالم دین

جبریل فواد حداد (پیدائس 1960ء) (عربی: جبريل فؤاد حداد; عربی تلفظ: [gɪbriːl fʊɑːd ħadda:d]) لبنانی نژاد اسلامی اسکالر، شیخ الحدیث، مصنف اور اسلامی کلاسیکی متون کے مترجم۔ ان کا نام 500 انتہائی بااثر مسلم شخصیات میں شامل ہے۔[3] جبریل فواد ایک "تقلید پسند سنی"[4] اور "روایتی اسلامی مکاتب فکر کا سختی سے دفاع کرتے ہیں"۔[5] اجازہ ان کے پاس دنیا بھر سے 150 شیوخ سے خلافتو اجازت حاصل ہیں۔[6][1][7] وہ اپنے کنبے کے ساتھ برونائی میں رہتے ہیں[8] برونائی میں سلطان عمر علی سیف الدین مرکز برائے اسلامیات، جامعہ برونائی دارالسلام میں وزٹنگ فیلو (2013ء–2015ء) پھر سینئر اسسٹنٹ پروفیسر (2015ء–2018ء) رہے ہیں۔[6][9] وہ وہابیت اور سلفی تحریک کے ایک سخت تنقید نگار بھی ہیں۔[10][11]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

جبریل حداد 1960ء میں بیروت، لبنان میں ایک متوسط کاتھولک خاندان میں پیدا ہوئے[12] ان کا خاندان مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا اور کاتھولک کلیسیا/موارنہ کاتھولک ایک مخلوط عقیدہ رکھنے والا خاندان تھا۔[10] ان کی پروش ایک مخلوط عقیدے والے محلے میں ہوغي اور وہ اسی یسوعی اسکول میں گئے جہاں ان سے قبل ان کے والد اور دادا نے تعلیم حاصل کی تھی۔[12] 1976ء میں، ان کے والد لبنانی خانہ جنگی میں ہلا ک ہوئے اور ان کا خاندان لبنان سے ہجرت پر محبور ہوا، بعد میں مملکت متحدہ سے ہائی اسکول کی تعلیم مکمل کی۔[12][13]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب
  2. Read Secret Practices of the Sufi Freemasons Online by Baron Rudolf von Sebottendorff | Books (بزبان انگریزی) 
  3. "The 500 Most Influential Muslims in the World" (PDF)۔ Jordan: The Royal Islamic Strategic Studies Centre۔ 2009۔ صفحہ: 96۔ 27 فروری 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015 
  4. Oxford University Press (2010-05-01)۔ Salafism: Oxford Bibliographies Online Research Guide (بزبان انگریزی)۔ Oxford University Press, USA۔ صفحہ: 14۔ ISBN 978-0-19-980419-1۔ 23 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  5. Jonathan Brown (2007-06-05)۔ The Canonization of Al-Bukh?r? and Muslim: The Formation and Function of the Sunn? ?ad?th Canon (بزبان انگریزی)۔ BRILL۔ صفحہ: 327۔ ISBN 978-9004158399۔ 31 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2017 
  6. ^ ا ب "Shaykh Dr. Gibril Fouad Haddad – Biography"۔ SeekersHub.org۔ 2 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015 
  7. "Integrated Encyclopedia of the Qurʾān"۔ iequran.com۔ 20 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2015 
  8. Gibril Fouad Haddad۔ "Shaykh Gibril Fouad Haddad"۔ eShaykh,com۔ 4 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2015 
  9. "Dr Gibril Fouad Haddad | Sultan Omar 'Ali Saifuddien Centre for Islamic Studies"۔ soascis.ubd.edu.bn (بزبان انگریزی)۔ 22 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2017 
  10. ^ ا ب Omar Tufail (2004)۔ "Interview with Gibril Fouad Haddad"۔ LivingIslam.org۔ 3 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  11. Read The 'Wahhabi Myth' Online by Haneef James Oliver | Books (بزبان انگریزی) 
  12. ^ ا ب پ Fouad Haddad (28 جنوری 1997)۔ "How I came to Islam"۔ Sunnah.org۔ Lebanon۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015 
  13. "Shaykh Gibril Haddad"۔ caribbeanmuslims.com۔ 4 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]