جبری شادی
Appearance
جبری شادی ایسی شادی کو کہا جاتا ہے جس میں یا تو دونوں فریقین یا کم از کم فریق پر زور دے کر شادی انجام پاتی ہے۔ ایسی شادیوں کے لیے کئی بار خصوصًا عورتوں کا اغوا کیا جاتا ہے۔
دنیا کے مختلف علاقے جہاں جبری شادی کے واقعات پیش آتے ہیں
[ترمیم]پاکستان
[ترمیم]ڈی آئی جی سندھ پولیس آفتاب پٹھان نے ایف آئی اے سندھ کی جانب سے منعقدہ مشاورتی ورکشاپ کے موقع پر بتایا تھا کہ 2014ء میں جبری شادی کے لیے خواتین کے اغوا کے 1,261 مقدمات درج ہوئے۔ اس سلسلے میں پانچ ملزمین قید میں ڈال دیا گیا تھا جبکہ 369 ملزمین کا مقدمہ زیر دوران تھا۔ دس سال سے کم عمر بچوں کے اغوا کے 45 مقدمات بھی درج کیے گئے تھے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]==بیرونی روابط==*