جبل ملائکہ
Appearance
جبل ملائکہ ((عربی: جبل الملائكة) یعنی فرشتوں کا پہاڑ، سعودی عرب کے حجاز کے علاقے میں بدر کے مقام پر ریت کی ایک پہاڑی ہے۔[1] یہ 757 میٹر (2,484 فٹ) اونچا اور 1,964 میٹر (6,444 فٹ)لمبا ہے اور یہ وہ جگہ ہے جہاں اسلام کے مطابق فرشتہ نازل ہوا اور نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ابتدائی مسلمانوں کی غزوہ بدر میں مدد کی [2][3] یہ غزوہ 13 مارچ 624 (17 رمضان 2 ہجری) کو لڑا گیا۔
جبل ملائکہ | |
---|---|
![]() جبل ملائکہ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 757 میٹر (2,484 فٹ) |
اسما | |
علاقائی نام | جبل الملائكة (عربی) |
جغرافیہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 425 سطر پر: No value was provided for longitude۔ | |
مقام | بدر، حجاز، سعودی عرب |
صوبہ | المدينہ علاقہ |
مساجد
[ترمیم]بلال ابن رباح مسجد | |
---|---|
Māsjid Bilāl ibn Rabāḥ (مسجد بلال بن رباح) | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 23°49′07″N 38°44′28″E / 23.81861°N 38.74111°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
معبود | اللہ (خدا) |
صوبہ | المدينہ علاقہ |
علاقہ | حجاز |
ملک | ![]() |
انتظامیہ | سعودی عرب کی سیاست |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر |
تاریخ تاسیس | جنوری 30، 2019جمادی الاول 24, 1440 ہجری سال) | (
تفصیلات | |
سامنے کا رخ | قبلہ |
مینار | 1 |
پہاڑی کے ساتھ دو مسجدیں ہیں، ایک بلال بن رباح مسجد ہے۔ اور دوسری 500 میٹر (1,600 فٹ) کی ایک اور بے نام مسجد ہے جو بلال ابن رباح سے منسوب مسجد سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Battlefield of Badr - Madain Project (en)"۔ madainproject.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-03-24
- ↑ Islamic Landmarks (7 Jan 2014). "Jabal Malaikah (Mountain of the Angels)". IslamicLandmarks.com (بزبان برطانوی انگریزی). Retrieved 2025-03-24.
- ↑ "Prophetic Landmarks". prophetic-landmarks.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2025-03-24.
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
پیش نظر صفحہ اسلام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
![]() |
پیش نظر صفحہ سعودی عرب مقام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |