مندرجات کا رخ کریں

جبل نیبو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جبل نیبو
جبل نيبو
پہاڑ نیبو مشرقی نظاره
جبل نیبو is located in اردن
جبل نیبو
اندرون اردن
مقاماردن
خطہمحافظہ مادبا
متناسقات31°46.0′N 35°43.5′E / 31.7667°N 35.7250°E / 31.7667; 35.7250

پہاڑ نیبو (عربی: جبل نيبو Jabal Nībū؛ عبرانی: הַר נְבוֹ ھر نیوو) اردن کی ایک مرتفع ناہموار چوٹی ہے۔ یہ سطح سمندر سے 817 میٹر (2,680 فٹ) بلندی پر واقع ہے۔ اس کا ذکر عبرانی بائبل میں موجود ہے کہ موسیٰ موآب کی نچلی زمین سے نیبو پہاڑ پر گئے جو یریحو کے پار پسگہ کی چوٹی پر تھا۔ جہاں خداوند نے اسے جِلعاد سے دان تک کی ساری زمین دکھلائی تھی۔[1]

نگار خانہ

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. بائبل: عہد نامہ قدیم :استثناء 34:1

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • فرانسسکین بمقام جبل نیبوآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ christusrex.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
  • آثار قدیمہ اور آرٹآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ archart.it (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)—اردن میں کھدائی کی تصاویر
  • نیبو پہاڑ 1 سے تصاویرآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ christusrex.org (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
  •  "Nebo, Mount" ۔ نیا بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا۔ 1905 {{حوالہ موسوعہ}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |HIDE_PARAMETER= (معاونت)