جبن گھوش (امپائر)
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | جبن دھن گھوش |
| پیدائش | 6 اکتوبر 1935 |
| وفات | 15 دسمبر 2004ء (69 سال) |
| امپائرنگ معلومات | |
| ٹیسٹ امپائر | 4 (1979–1986) |
| ایک روزہ امپائر | 3 (1981–1984) |
ماخذ: کرک انفو، 6 جولائی 2013 | |
جبن دھن گھوش (پیدائش:6 اکتوبر 1935ء)|(انتقال:15 دسمبر 2004ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ 1979ء اور 1986ء کے درمیان 4بٹیسٹ میچوں اور 1981ء اور 1984ء کے درمیان 3 ون ڈے میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 15 دسمبر 2004ء کو 69 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Jiban Ghosh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-07-06