جبی
Jump to navigation
Jump to search
جبی | |
---|---|
قصبہ and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع خوشاب |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
جبی (انگریزی: Jabi) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔[1] دامن کوہ کا خوبصورت گاؤں اور جو ہر آباد کے مغرب میں واقع ہے یہاں اعوان قوم اکثریت میں ہے اس کے نزدیک ایک سیمنٹ فیکٹری ہے یہاں پیر اقبال گیلانی اور پیر شیر گیلانی کےدربار ہیں
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر جبی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|