جتیال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ضلع اٹک ،تحصیل حضرو اور علاقہ چھچھ کا ایک گاؤں ہے۔ پاکستان فضائیہ کے منہاس ائیربیس کامرہ کینٹ کے ساتھ واقع ہے۔ اس کے جنوب میں کامرہ کینٹ اور مشرق میں سیدن گاؤں جبکہ مغرب میں تاجہ باجا گاؤں اور شمال میں ساماں گاؤں واقع ہیں۔

آبادی و شرح خواندگی[ترمیم]

یہاں کی آبادی تقریباً دس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں کی پیداوار زرعی ہے۔ شرح خواندگی 60٪ ہے۔ گرم علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

گوگل میپ میں

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔