ججہ عباسیاں
Appearance
ججہ عباسیاں | |
---|---|
قصبہ ،یونین کونسل | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع رحیم یار خان |
تحصیل | تحصیل خانپور |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ججہ عباسیاں (انگریزی: Jujjah Abbasia) پاکستان کا ایک آباد مقام جو تحصیل خانپورضلع رحیم یار خان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل خانپورکی ایک یونین کونسل بھی ہے۔ یہ جگہ اکبر کے نورتنوں میں سے ایک رتن بیربل کی جائے پیدائش ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|