جدت بی بی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جدت بی بی
جدت بی بی

معلومات شخصیت

جدت بی بی ایک مصوراتی فن پارہ ہے جو موجودہ دور (Contemporary period) کی عورت کی عکاسی کرتا ہے۔

تفصیل[ترمیم]

جدت بی بی، جسے انگریزی میں (Lady the Innovation) کہتے ہیں، ایک ایسا تخیلاتی فن پارہ ہے جسے آج کی مونا لیزا کہا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا۔