جدید قاہرہ
ظاہری ہیئت
| جدید قاہرہ القاهرة الجديدة | |
|---|---|
| شہر | |
| Location in Egypt | |
| متناسقات: 30°02′N 31°28′E / 30.03°N 31.47°E | |
| ملک | |
| میٹروپولیٹن علاقہ | قاہرہ کبری |
| محافظہ | محافظہ قاہرہ |
| رقبہ | |
| • کل | 500 کلومیٹر2 (200 میل مربع) |
| آبادی | |
| • کل | 200,000 |
| منطقۂ وقت | مشرقی یورپی وقت (UTC+2) |
| ٹیلی فون کوڈ | (+20) 2 |
| ویب سائٹ | http://www.newcairo.gov.eg/ |
جدید قاہرہ (عربی: القاهرة الجديدة) مصر کا ایک شہر جو محافظہ قاہرہ میں واقع ہے۔[1]یہ مصر کا نیا ہونے والہ دار الحکومت ہوگا۔ یہ ابھی تعمیر ہوریا ہے۔
تفصیلات
[ترمیم]جدید قاہرہ کا رقبہ 500 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 200,000 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "New Cairo"
|
|