جذری حروف صحیح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جذری حروف صحیح ایسے حروف صحیح ہیں جن کی ادائیگی گلے میں زبان کی جڑ(پچھلے حصے) سے کی جاتی ہے اردو میں درج ذیل آوازیں جذری حروف صحیح سمجھی جاتی ہیں ء ا ہ