جذری مصمتات ایسے مصمتے ہیں جن کی ادائیگی گلے میں زبان کی جڑ(پچھلے حصے) سے کی جاتی ہے اردو میں درج ذیل آوازیں جذری مصمتات سمجھی جاتی ہیں ء ا ہ