گرگان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جرجان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
گرگان
(فارسی میں: گرگان ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gorgan Azad University2.JPG
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Iran.svg ایران  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دارالحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 36°50′N 54°29′E / 36.83°N 54.48°E / 36.83; 54.48  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 656 مربع میل  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 148 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 312223 (2012)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+03:30  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0171  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 132892  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گرگان ایران کے صوبے گلستان کا دار الحکومت شہر ہے۔ اس کا قدیم نام استر آباد تھا۔

وجہ شہرت[ترمیم]

گرگان یا جرجان ایران کے ایک صوبے اور صوبائی دار الحکومت کانام ہے جہاں دو بزرگ بہت مشہور گزرے ہیں ایک شیخ ابو القاسم گرگانی اور دوسرے میر سید شریف گرگانی ہے شیخ ابوالقاسم گرگانی بہت بڑے کشف و کرامات ولی اللہ تھے جبکہ شریف جرجانی علوم معقولات علم کلام اور فلسفہ کے مشہور استاد تھے اور میر سید محمد نوربخش کے ہمعصر بھی تھے۔شیخ ابو القاسم گرگانی علوم و فنون کے ماہرشریعت و طریقت کے شناور اور اسرار حقیقت سے بھی آگاہ تھے آپ گرگان میں پیدا ہو ئے تھے آپ کا نام علی بن عبد اللہ گرگانی تھا آپ شیخ ابو بکر نساج ؒ کے استاد اور شیخ ابو عثمان مغربی کے شاگرد اور خلیفہ تھے آپ کادوسرانامور مرید علی ہجویری المعروف بہ داتا گنج بخش ہیں جن کا مزار لاہور میں ہے آپ کی تیسرے نامور مرید شیخ ابو علی فارمدی ہیں جو سلسلہ نقشبندیہ میں شیخ طریقت ہیں۔[3]

تاریخ[ترمیم]

جرجان یہ طبرستان اور خراسان کے درمیان مشہور شہر ہے۔ اس کا قدیم نام ورکانا اور پھر گرگان تھا جو معرب ہو کر جرجان ہو گیا ۔ يزيد بن مہلّب بن ابو صفرة نے اسے آباد کیا قرون وسطٰی کا گرگان اور موجودہ شہر گرگان (استرآباد) کے شمال میں واقع ہے۔[4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ گرگان في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2020ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ گرگان في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2020ء. 
  3. http://sufianoorbakhshia.com/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%A7%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85-%DA%AF%D8%B1%DA%AF%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9/
  4. اٹلس فتوحات اسلامیہ ،احمد عادل کمال ،صفحہ 142،دارالسلام الریاض
  5. معجم البلدان ،مؤلف: شہاب الدين ابو عبد اللہ ياقوت بن عبد اللہ رومی حموی، ناشر: دار صادر بيروت
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔