جرجانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امام محمد بن حسن شیبانی کی ان کتابوں میں سے ایک کتاب جرجانیات کہلاتی ہے جنہیں انھوں نےعلی بن صالح جرجانی کو لکھوایا تھا جب اس علاقے میں قاضی تھے یہ ان 6 کتابوں کے علاوہ ہے جنہیں ظاہر روایت کہا جاتا ہے۔ جرجانیات کو علی بن صالح جرجانی نے امام محمد سے روایت کر کے لکھوایا ہے انھیں جرجانیات فی المسائل بھی کہا جاتا ہے
جرجانیات، رقیات ہارونیات کیسانیات ایسی کتابیں ہیں جو امام محمد سے ایسی روایات صحیحہ ثابتہ اور ظاہرہ سے مروی نہیں ہیں جیسی کہ پہلی چھ کتابیں ہیں یا پھر وہ مسائل ان کتابوں کے علاوہ دوسری کتابوں میں مذکور ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مختصر قدوری،امام ابو الحسن جعفر بغدادی صفحہ 33، شبیر برادرز لاہور