ہیتھنری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جرمانی جدید پاگانیت سے رجوع مکرر)
ایک قسم کا دھاتی ہتھوڑا، جو کسی فرد کی گردن کے ارد گرد ایک لٹکن کے طور پر پہنا جاتا ہے۔
وائکنگ عہد کا ایک لٹکن جو میولنیر کی جدید نقل ہے یہ خدا تھور کا ہتھوڑا ہے۔ اس طرح کا لٹکن (pendant) اکثر جرمانی جدید پاگانیت کے پیروکار پہنتے ہیں

ہیتھنری (Heathenry) کو ہیتھن ازم (Heathenism) یا جرمانی جدید پاگانیت (Germanic Neopaganism) بھی کہا جاتا ہے، ایک جدید پاگانی مذہب ہے۔ اس کی ایک نئی مذہبی تحریک کے طور پر درجہ بندی کی جاتی ہے۔ ان کا بنیادی عقیدہ قبل مسیحی عقیدہ نظام پر ہے جس کے پابند ابتدائی قرون وسطی اور یورپی عہد آہن کے جرمانی لوگ تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]