جرمنی کے چانسلر
Appearance
وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر Federal Chancellor the Federal Republic of Germany Bundeskanzler der Bundesrepublik Deutschland | |
---|---|
![]() | |
![]() Standard of the chancellor | |
خطاب | Mr. Chancellor (informal) عزت مآب (diplomatic)[1] |
قسم | سربراہ حکومت |
رکن | وفاقی کابینہ یورپی کونسل |
نشست | وفاقی چانسلری، برلن (مرکزی نشست) Palais Schaumburg، بون (secondary seat) |
نامزد کُننِدہ | Bundestag |
تقرر کُننِدہ | جرمن صدر upon election by the Bundestag |
مدت عہدہ | 4 years, renewable |
قیام بذریعہ | جرمن بنیادی قانون (جرمن آئین) |
تشکیل | 15 ستمبر 1949 |
اولین حامل | کونارڈ ایڈنائر |
نائب | Vice Chancellor |
تنخواہ | €255,150 per year (بمطابق 2020[update])[2] |
ویب سائٹ | bundeskanzler |
جرمنی کے چانسلر (انگریزی: Chancellor of Germany) باضابطہ طور پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کا وفاقی چانسلر جرمنی کی وفاقی حکومت کا سربراہ ہے، [a] اور جنگ کے وقت میں جرمن مسلح افواہج کا کمانڈر ان چیف ہے۔ [b] چانسلر کا انتخاب وفاقی صدر کی تجویز پر اور بغیر بحث کے بنڈسٹاگ کے ذریعے کیا جاتا ہے (جرمن آئین کا آرٹیکل 63) [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ratgeber für Anschriften und Anreden" (PDF)۔ Bundesministerium des Innern – Protokoll Inland۔ ص 40۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-23
- ↑ "Das Amt des Bundeskanzlers: Einzelfragen zur Vergütung und weiteren Leistungen" (PDF)۔ Wissenschaftliche Dienste des Deutschen Bundestages۔ 30 جولائی 2020۔ ص 3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-19
- ↑ Parliamentary Council of the Federal Republic of Germany۔ "Basic Law for the Federal Republic of Germany"۔ Wikisource۔ Wikimedia۔ 2021-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-24