جرمن اظہاریت پسند سنیما
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جرمن اظہاریت پسند سنیما (انگریزی: German expressionist cinema) 1920ء کی دہائی میں جرمنی میں اُبھرنے والی ایک مشہور فلمی تحریک تھی۔ اس کا مقصد حقیقت کو جوں کا توں دکھانے کی بجائے خوف، اضطراب، پاگل پن اور انسانی جذبات کو مبالغہ آمیز بصری انداز میں پیش کرنا تھا۔ یہ تحریک فنِ مصوری کی "اظہاریت" سے متاثر تھی، جہاں فنکار بیرونی حقیقت کی بجائے اندرونی احساسات اور ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر جرمن اظہاریت پسند سنیما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- "Tim Burton: A German Expressionism Influence" یوٹیوب پر, by Sem Lei, 16 June 2015
- GreenCine primer on German Expressionism
- German Expressionist films at the انٹرنیٹ آرکائیو
- WeimarCinema.org
- https://cinemawavesblog.com/movements/german-expressionism/
- https://www.movementsinfilm.com/blog/german-expressionist-films-1919-1931
| ذیلی اصناف | |||||
|---|---|---|---|---|---|
| علاقے | |||||
| فلم کی فہرستیں |
| ||||
| موضوعات | |||||
| متعلقہ | |||||