جرمن مشرقی افریقا
Appearance
جرمن مشرقی افریقا کی محفوظ ریاست Protectorate of German East Africa Schutzgebiet Deutsch-Ostafrika | |||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1885–1919 | |||||||||||||||||||
![]() سبز: جرمن مشرقی افریقہ کے جرمن نوآبادی پر مشتمل علاقہ گہرا سرمئی: دیگر جرمن مقبوضات تاریک ترین سرمئی: جرمن سلطنت | |||||||||||||||||||
حیثیت | مستعمر | ||||||||||||||||||
دار الحکومت | بیگامویو (1885–1890) دارالسلام (1890–1918) | ||||||||||||||||||
شہنشاہ | |||||||||||||||||||
• 1871–1888 | ولیم اول، جرمن شہنشاہ | ||||||||||||||||||
• 1888-1888 | فریڈرک سوم، جرمن شہنشاہ | ||||||||||||||||||
• 1888–1918 | ولہیم دوم، جرمن شہنشاہ | ||||||||||||||||||
گورنر | |||||||||||||||||||
• 1885–89 (اول) | کارل پیٹرس (جرمن مشرقی افریقہ کمپنی) | ||||||||||||||||||
• 1912–18 (آخر) | ہینرچ البرٹ | ||||||||||||||||||
تاریخی دور | New Imperialism | ||||||||||||||||||
• | 27 فروری 1885 | ||||||||||||||||||
• سرحدی معاہدہ | 1 جولائی | ||||||||||||||||||
• ماجی ماجی بغاوت | 21 اکتوبر | ||||||||||||||||||
• برطانیہ کے حوالے | 25 نومبر | ||||||||||||||||||
• | 28 جون 1919 | ||||||||||||||||||
رقبہ | |||||||||||||||||||
1913 | 995,000 کلومیٹر2 (384,000 مربع میل) | ||||||||||||||||||
آبادی | |||||||||||||||||||
• 1913 | 7700000 | ||||||||||||||||||
کرنسی | جرمن وسطی افریقی روپی | ||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||
موجودہ حصہ | ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
جرمن مشرقی افریقا (German East Africa) (جرمن: Deutsch-Ostafrika) مشرقی افریقا میں ایک جرمن نوآبادی تھی جس میں برونڈی، روانڈا اور ٹینگانیکا (موجود تنزانیہ کی سرزمین کے حصہ) شامل تھے۔ اس علاقے کا رقبہ 994.996 مربع کلومیٹر (384،170 مربع میل) تھا موجودہ جرمنی سے تقریبا تین گنا زیادہ۔
نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- جرمن مشرقی افریقہ
- 1885ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقہ کی سابقہ مستعمرات
- افریقہ میں جرمن استعماریت
- سابقہ جرمن مستعمرات
- سابقہ زیر حمایت ریاستیں
- مشرقی افریقا
- کالونی یا جلاوطنی کے ساتھ اسٹیٹس ٹیکسٹ استعمال کرنے والے سابقہ ملکی مضامین
- 1919ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- 1919ء کی تحلیلات
- 1891ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ موزمبیق