جرنیل سنگھ (فٹ بال کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ز

جرنیل سنگھ ڈِھلّوں
شخصی معلومات
پیدائش 20 فروری 1936  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پانم، ہوشیارپور, پنجاب
وفات 13 اکتوبر 2000 (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وینکوور، کینیڈا
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کی معلومات
کھیلنے کا مقام اِسٹاپر
کھیل کا ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کلب فٹ بال1
سال

ٹیم

گول

(گول)

1956-1957

خالصہ اسپورٹنگ کلب

1958-1968

موہن باغان

قومی ٹیم

بھارت

ویب سائٹ
fifa.com 289744  ویکی ڈیٹا پر (P1469) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1 بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں

2 عدد مرات الظهور بالمنتخب وعدد الأهداف

جرنیل سنگھ ڈِھلّوں ایک سابق بھارتی فٹ بال کھلاڑی تھے، جو اِسٹاپر کے طور پر کھیل چکے ہیں۔ وہ بھارت کی قومی فٹ بال ٹیم کے 1965ء سے 1967ء کپتان رہ چکے ہیں۔ انہیں 1964ء میں فٹ بال کی کامیابیوں کی وجہ سے ارجنا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔[1]

وفات[ترمیم]

جرنیل سنگھ کا 64 سال کی عمر میں دمے کے سبب 13 اکتوبر 2000ء میں وینکوور، کینیڈا میں انتقال ہو گیا۔[2]

کامیابیاں[ترمیم]

  • وہ بھارت کے واحد فٹ بال کھلاڑی تھے جنہیں کُل ایشیائی ستاروں کی فٹ بال ٹیم (انگریزی: Asian All Star Football Team) کے کپتان کے طور پر 1966ء میں منتخب کیا گیا تھا۔[2]
  • انہیں 1964ء میں ارجنا ایوارڈ عطا کیا گیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

خارجی روابط[ترمیم]

سانچہ:India squad AFC Asian Cup 1964