جزائر شمالی ماریانا کا پرچم
ظاہری ہیئت
| استعمالات | شہری پرچم اور ریاستی پرچم |
|---|---|
| تناسب | 20:39 |
| اختیاریت | July 1,1985 |
| نمونہ | نیلے میدان پر سرمئی مجسمہ اور سفید ستارے کے ساتھ پھولوں اور پودوں کا دائرہ۔ |
جزائر شمالی ماریانا کا پرچم (انگریزی: Flag of the Northern Mariana Islands) 1 جولائی 1985ء کو دوسرے شمالی ماریانا آئین نے اپنایا۔ جزائر شمالی ماریانا کا پرچم اصل میں سال 1985ء کے دوران ڈیزائن کیا گیا تھا۔ بعد میں اسی سال کے دوران، انھوں نے آخری زائر شمالی ماریانا آئینی کنونشن میں پرچم کے مسودے کو حتمی شکل دی۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Northern Mariana Islands Flag description - Government". www.indexmundi.com (بزبان انگریزی). Retrieved 2019-05-29.
| پیش نظر صفحہ پرچم-متعلقہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |