جزائر پیلاجی
جزائر پیلاجی | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 35°31′21″N 12°36′18″E / 35.5225°N 12.605°E |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | ![]() |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
جزائر پیلاجی (Pelagie Islands) (اطالوی: Isole Pelagie، سسلی: Ìsuli Pilaggî) تین چھوٹے جزائر لامپیدوسا، لیمپیون اور لینوسا ہیں جو بحیرہ روم میں مالٹا اور تیونس کے درمیان صقلیہ کے جنوب میں واقع ہیں۔