مندرجات کا رخ کریں

جزائر کینٹن و اینڈربری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزائر کینٹن و اینڈربری

جزائر کینٹن و اینڈربری (Canton and Enderbury Islands) سطی بحر الکاہل میں ہوائی کے جنوب میں 1،850 میل (3،000 کلومیٹر) کے فاصلے پر جزیرہ کینٹن کے مرجانی جزائر اور جزیرہ اینڈربری پر مشتمل ہے جو جزائر فینکس کا شمال مشرقی حصہ ہے۔۔