جزیره عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیره عربی is located in سعودی عرب
جزیره عربی
جزیره عربی کا اندازہ مقام

جزیره عربی (Arabi Island) (عربی: جزيرة العربی) خلیج فارس میں جزیره فارسی کے قریب سعودی عرب کے جزائر میں سے ایک ہے۔

جزیره فارسی کے ساتھ ساتھ، جزیره عربی ایران اور سعودی عرب کے درمیان علاقائی تنازع کی ایک وجہ تھا، لیکن دونوں ممالک کے 1960 میں ایک معاہدے کے تحت ایران نے جزیره عربی پر سعودی عرب کی خود مختاری تسلیم کر لی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hiran Wasantha Jayewardene (1990)۔ The Regime of Islands in International Law۔ Martinus Nijhoff Publishers۔ صفحہ: 423۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2011