جزیرہ بندل
Appearance
جزیرہ بندل (Bundal Island) سندھ کے شہر کراچی کے ساحل پر بحیرہ عرب میں واقع ایک چھوٹا جزیرہ ہے۔
جزیرہ بندل پر ترقیاتی کام
[ترمیم]11 مارچ، 2013 کو پاکستان بزنس مین ملک ریاض نے جزیرے پر ایک نیا شہر تعمیر کرنے کے لیے ایک امریکی سرمایہ کار کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Haseeb Ahmed۔ "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2013