جزیرہ تورہ
ظاہری ہیئت
| جزیرہ تورہ | |
|---|---|
| مقام | |
| متناسقات | 35°54′50″N 5°25′07″W / 35.913888888889°N 5.4186111111111°W [1] [2] |
| رقبہ (كم²) | 0.15 مربع کلومیٹر |
| حکومت | |
| ملک | متنازعہ علاقہ |
| کل آبادی | 0 |
![]() | |
| درستی - ترمیم | |
جزیرہ تورہ (انگریزی: Perejil Island) (ہسپانوی: Isla de Perejil، بربر: Tura یا Toṛa، عربی: تورة)، المغرب کے ساحل سے 200 میٹر (660 فٹ) دور واقع ایک چھوٹا، غیر آباد چٹانی جزیرہ ہے۔ یہ ہسپانیہ کے زیر انتظام خود مختار مقامات میں سے ایک کے طور پر ہے اور اس کی خود مختاری پر المغرب سے اختلاف ہے۔ یہ 2002ء میں دونوں ممالک کے درمیان مسلح واقعے کا موضوع تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ جزیرہ تورہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ جزیرہ تورہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 ستمبر 2026ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 14 کی جگہ line feed character (معاونت)

