جزیرہ جاروس
ظاہری ہیئت
جزیرہ جاروس کا جنوبی بحر الکاہل میں مقام
جزیرہ جاروس (Jarvis Island) جس کا سابقہ نام جزیرہ بنکر (Bunker Island) جنوبی بحر الکاہل میں واقع ایک تنہا 1.75 مربع میل (4.5 مربع کلومیٹر) رقبہ کا مرجانی جزیرہ ہے۔
| ویکی ذخائر پر جزیرہ جاروس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |