جزیرہ فرسان
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو جزائر فرسان میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
صوبہ | صوبہ جازان |
---|---|
رقبہ | |
• کل | 686 کلومیٹر2 (265 میل مربع) |
آبادی (2004) | |
• کل | 1,000 |
جزیرہ فرسان (Farasan Island) (عربی: جزيرة فرسان) بحیرہ احمر میں واقع جزائر فرسان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ یہ سعودی عرب کے بعید جنوب مغربی حصہ میں جازان سے تقریباْ 50 کلومیٹر سمندر میں واقع ہے۔ جزیرے پر اہم شہر فرسان ہے۔