جزیرہ منار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منار
Mannar

மன்னார்
جزیرہ
ملک سری لنکا
صوبہ شمالی
ضلع منار
ڈی ایس ڈویژن منار

جزیرہ منار (Mannar Island) (تمل: மன்னார் தீவு) سری لنکا کے ضلع منار کا حصہ ہے۔ یہ ایک سنگ بست رستہ سے سری لنکا کے مرکزی جزیرے سے منسلک ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 50 مربع کلومیٹر ہے۔ پل آدم جو ایک پایاب چونا پتھر کا پل ہے اسے بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے جنوب مشرقی ساحل پر واقع جزیرہ پامبان سے ملاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]