جزیرہ نما
Jump to navigation
Jump to search
جزیرہ نما (انگریزی میں Peninsula) زمین کے ایک ایسے خطے کو کہتے ہیں جو تین اِطراف سے پانی سے گھرا ہوا ہو۔ بنیادی طور پر ایک جزیرہ نما زمین کا ایک ٹکڑا جو پانی سے گھرا ہوا ہے لیکن زمین کی ایک تنگ پٹی کے ذریعے مرکزی زمین سے منسلک ہو۔
![]() |
ویکی کومنز پر جزیرہ نما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|