جزیرہ نما عرب
- العربية
- فارسی
- English
- Afrikaans
- Alemannisch
- አማርኛ
- Ænglisc
- ܐܪܡܝܐ
- Արեւմտահայերէն
- Arpetan
- Asturianu
- Avañe'ẽ
- Авар
- Azərbaycanca
- تۆرکجه
- বাংলা
- 閩南語 / Bân-lâm-gú
- Башҡортса
- Беларуская
- Беларуская (тарашкевіца)
- Bikol Central
- Български
- Boarisch
- Bosanski
- Brezhoneg
- Català
- Чӑвашла
- Čeština
- Dansk
- Deutsch
- Dolnoserbski
- Eesti
- Ελληνικά
- Español
- Esperanto
- Euskara
- Føroyskt
- Français
- Frysk
- Gaeilge
- Galego
- ГӀалгӀай
- गोंयची कोंकणी / Gõychi Konknni
- 한국어
- Hausa
- Հայերեն
- हिन्दी
- Hornjoserbsce
- Hrvatski
- Ido
- Bahasa Indonesia
- Interlingua
- Ирон
- Íslenska
- Italiano
- עברית
- Jawa
- ಕನ್ನಡ
- ქართული
- Қазақша
- Kiswahili
- Kurdî
- Кыргызча
- Кырык мары
- Лакку
- Latina
- Latviešu
- Lëtzebuergesch
- Lietuvių
- Lingua Franca Nova
- Magyar
- Македонски
- Malagasy
- മലയാളം
- मराठी
- მარგალური
- مصرى
- مازِرونی
- Bahasa Melayu
- Minangkabau
- Монгол
- မြန်မာဘာသာ
- Nederlands
- 日本語
- Нохчийн
- Nordfriisk
- Norsk bokmål
- Norsk nynorsk
- Occitan
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- ਪੰਜਾਬੀ
- پنجابی
- پښتو
- Polski
- Português
- Română
- Runa Simi
- Русский
- Sardu
- Scots
- Shqip
- සිංහල
- Simple English
- سنڌي
- Slovenčina
- Slovenščina
- Soomaaliga
- کوردی
- Српски / srpski
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- Sunda
- Suomi
- Svenska
- Tagalog
- தமிழ்
- Taqbaylit
- Татарча / tatarça
- తెలుగు
- ไทย
- Тоҷикӣ
- Türkçe
- Українська
- Tiếng Việt
- Winaray
- 吴语
- ייִדיש
- 粵語
- 中文
رقبہ | 3.2 ملین کلومیٹر2 (1.25 ملین میل²) |
---|---|
آبادی | ~77 ملین |
لقب آبادی | عربی |
ممالک | بحرین کویت سلطنت عمان قطر سعودی عرب متحدہ عرب امارات یمن |
جزیرہ نمائے عرب یا عربستان (عربی: شبه الجزيرة العربية، انگریزی: Arabian Peninsula) جس کے تین طرف سمندر اور ایک طرف خشکی ہو وہ جزیرہ نما کہلاتی ہے۔
جنوب مغربی ایشیا میں افریقا اور ایشیا کے سنگم پر واقع ایک جزیرہ نما ہے جس کا بیشتر حصہ صحرائی ہے۔ جزیرہ نما عرب مشرق وسطی کا اہم ترین حصہ ہے اور تیل اور گیس کے وسیع تر ذخائر کے باعث خطے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
جزیرہ نما عرب کا ساحل مغرب میں بحیرہ احمر اور خلیج عقبہ، جنوب مشرق میں بحیرہ عرب اور شمال مشرق میں خلیج اومان، آبنائے ہرمز اور خلیج فارس سے ملتا ہے۔
شمال میں جزیرہ نما عرب کی حدود کوہ زاگرس (عربی: زاغروس) تک جاکر ختم ہوجاتی ہیں۔ جغرافیائی طور پر یہ بغیر کسی واضح علامت صحرائے شام سے مل جاتا ہے۔
سیاسی طور پر جزیرہ نما عرب سعودی عرب اور کویت کی شمالی سرحدوں کے ساتھ ختم ہوجاتا ہے۔
درج ذیل ممالک جزیرہ نما کا حصہ سمجھے جاتے ہیں:
- بحرین (تکنیکی طور پر جزیرہ نما سے کٹا ہوا ایک جزیرہ ہے)
- کویت
- سلطنت عمان
- سعودی عرب
- متحدہ عرب امارات
- یمن
جزیرہ نما کا بیشتر حصہ سعودی عرب میں شامل ہے اور آبادی کی اکثریت بھی سعودی عرب اور یمن میں رہائش پزیر ہے۔ جزیرہ نما عرب میں دنیا کے سب سے زیادہ تیل کے ذخائر پائے جاتے ہیں۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ بھی یہیں ہیں۔ معاشی طور پر متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب خطے کی امیر ترین اقوام ہیں۔ عربی دنیا کا معروف ٹیلی وژن چینل الجزیرہ بھی اسی جزیرہ نما کے ایک ملک قطر سے چلایا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر جزیرہ نما عرب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |