مالے جزیرہ نما
ظاہری ہیئت
(جزیرہ نما مالے سے رجوع مکرر)

مالے جزیرہ نما یا جزیرہ نما مالے (Malay Peninsula) (مالے: Semenanjung Tanah Melayu، تھائی: คาบสมุทรมลายู) جنوب مشرقی ایشیا میں ایک جزیرہ نما ہے۔ علاقہ میانمار کا جنوبی سرا، جزیرہ نما ملائیشیا اور جنوبی تھائی لینڈ مشتمل ہے