مندرجات کا رخ کریں

جزیرہ پیٹر اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جزیرہ پیٹر اول
Peter I Island
Peter I Øy
پرچم جزیرہ پیٹر اول
مقام جزیرہ پیٹر اول
حکومتمنحصر علاقہ
• انتظامیہ
انصاف اور پولیس کی وزارت (ناروے)
ناروے کی انحصاریاں
• دعوی
2 فروری 1929
• قبضہ
6 مارچ 1931
• انحصاری
24 مارچ 1933
• انٹارکٹک ٹریٹی سسٹم
23 جون 1961
رقبہ
• Total
154 کلومیٹر2 (59 مربع میل)
• گلیشیر
95%
آبادی
• مردم شماری
غیر آباد

جزیرہ پیٹر اول (Peter I Island) (نارویجن: Peter I Øy) بحیرہ بلینگشهاوزن میں ایک غیر آباد آتش فشانی جزیرہ ہے۔