جزیرہ کرسمس میں اسلام
Appearance
اسلام جزیرہ کرسمس کا ﺑﺪﮪ ﻣﺖ کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ اسلام کے پیروکار مالے نسل کے لوگ ہیں جزیرہ کرسمس میں کوئی مقامی آبادی نہیں ہے تمام آبادی دوسرے علاقوں سے آ کر آباد ہوئی ہے۔ 1997ء کے تخمینہ کے مطابق جزیرہ کی 25% آبادی مسلمان ہے۔ 2010 کے ورلڈ فیکٹ بک کے مطابق 1496 افراد مسلمان ہیں۔[1] جبکہ کل آبادی 2072 ہے۔
آسٹریلین فیڈریشن آف اسلامک کونسل آسٹریلیا کی ہر ریاست میں فعال ہونے کے علاوہ وفاقی آسٹریلوی علاقہ، شمالی علاقے اور جزیرہ کرسمس میں بهی فعال ہے۔[2]
کٹانگ آسٹریلیا میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔[3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "CIA World Factbook: Christmas Island"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 فروری 2012
- ↑ Shahram Akbarzadeh (1 September 2001)۔ Muslim Communities in Australia۔ UNSW Press۔ صفحہ: 28–۔ ISBN 978-0-86840-580-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2012
- ↑ Susie Ashworth، Rebecca Turner، Simone Egger (2004)۔ Western Australia۔ Lonely Planet۔ صفحہ: 163–۔ ISBN 978-1-74059-459-2۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2012